Urdu Classics

6/recent/ticker-posts

یہ وطن تمہارا ہےتم ہو پاسباں اس کے


یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسپان اس کے
یہ چمن تمہارا ہے تم ہو نغمہ خواں اس کے
یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسپان اس کے

اس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے...
اس زمیں کا ہر زرہ آفتاب تم سے ہے
یہ فضاء تمہاری ہے بحرو بر تمہارے ہیں
کہکشاں کے یہ سارے رہگزر تمہارے ہیں

 یہ وطن تمہارا ہےتم ہو پاسپان اس کے

اس زمین کی مٹی میں خون ہے شہیدوں کا
ارض پاک مرکز ہے قوم کی امیدوں کا
نظم وضبط کو اپنا میر کارواں جانو
وقت کے اندھیروں میں اپنا آپ پہچانو

یہ وطن تمہارا ہےتم ہو پاسباں اس کے

Post a Comment

0 Comments