Urdu Classics

6/recent/ticker-posts

جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روزی....اقبال

اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخِ امراء کے در و دیوار ہلا دو

گرماؤ غلاموں کا لہو سوزِ یقیں سے
کنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو

میں ناخوش و بیزار ہوں مرمر کی سلوں سے
میرے لئے مٹی کا حرم اور بنا دو


اس کھیت کے ہر خوشہٴ گندم کو جلا دو

Post a Comment

0 Comments