Urdu Classics

6/recent/ticker-posts

ایک افریقی بچے کی تخلیق جسے 2005ء کی بہترین نظم کے لیے نامزد کیا گیا......




(ایک افریقی بچے کی تخلیق جسے 2005ء کی بہترین نظم کے لیے نامزد کیا گیا)

ترجمہ: تابان ظفر

جب میں پیدا ہوا تو … کالا

جب میں پروان چڑھا تو … کالا

جب سورج میں جھلسا تو… کالا

جب ڈرا سہما تو… کالا

جب بیمار پڑا تو … کالا

جب مرا تب بھی … کالا

اور تم اے سفید فام

جب پیدا ہوئے تو گلابی

پروان چڑھے تو سفید

سورج میں نکلے تو لال

ٹھنڈے پڑے تو نیلے

ڈرے سہمے تو پیلے

بیمار ہوئے تو ہرے

اور مر گئے تو سرمئی

پھر بھی تم مجھے کہتے ہو ’’کلرڈ‘‘

(Colored)

Post a Comment

0 Comments